English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ترکی: ایردوان۔ قالیباف ملاقات

القمر

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے ایران کے اسمبلی اسپیکر باقر قالیباف کے ساتھ ملاقات کی۔

استنبول دولما باہچے پیلس میں بند کمرے کی ملاقات میں ترکی قومی اسمبلی کے اسپیکر مصطفیٰ شن توپ نے بھی شرکت کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے