ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکی، صنعتی پیداوار انڈکس میں اضافہ

ترکی کے صنعتی  پیداوار انڈکس  میں ماہ اکتوبر میں ماہانہ سطح پر 0.6 فیصد جبکہ سالانہ 8.5 فیصد  اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

ترکی محکمہ شماریات   نے ماہ اکتوبر سے متعلق پیداوار انڈکس  کے نتائج کا اعلان کیا ہے۔

ماہ اکتوبر میں کان کنی  شعبے  کا انڈکس ایک برس قبل کے مقابلے میں 9.2 فیصد جبکہ پیداوار صنعت کا انڈکس  9.2 فیصد اور بجلی، قدرتی گیس، بھاپ کی پیداوار اور ترسیل  سیکٹر انڈکس 3.5 فیصد تک بڑھا ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں