ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شمال مشرقی برازیل کی ریاست باہیا میں شدید بارشوں کے نتیجے میں کم از کم 7 افراد ہلاک

شمال مشرقی برازیل کی ریاست باہیا میں شدید بارشوں کے نتیجے میں کم از کم 7 افراد ہلاک ہوگئے۔

ملکی پریس میں شائع خبروں کے مطابق سول ڈیفنس نے اعلان کیا کہ شدید بارشوں کے نتیجے میں کم از کم 7 افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھےجبکہ  175 افراد زخمی ہوئے  اور ہزاروں افراد بے گھر ہو گئے۔

خبر میں بتایا گیا ہے کہ برازیل کے صدر ہیئر بولسونارو اور باہیا کے گورنر روئی فالکاو نے خطے کا دورہ کیا اور تعمیر نو کی امداد کا وعدہ کیا۔

گزشتہ ہفتے ملک کی باہیا ریاست کے جنوبی علاقے میں موثر بارشیں سیلاب کا باعث بنیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں