ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

یورپی فلم ایوارڈز QUO VADIS AIDA بہترین فلم قرار پائی

یورپی فلم ایوارڈز   نے اس سال بہترین فلم کے لیے  quo wadis  aida کو منتخب کیا ہے ۔

 یورپ فلم اکیڈمی کی جانب سے منعقدہ 34 ویں یورپی فلم ایوارڈز کی تقریب اس سال کورونا کی وجہ سے آن لائن منعقد کی گئی۔

  جاسمیانا زبانیچ کی فلم quo vadıs aida کو  بہترین ہدایت کار اور بہترین اداکارہ کے دو ایوارڈز ملے  جس کی کہانی سربرینتسا کے گرد گھومتی ہے۔

  ہدات کار زبانک نے اپنا ایوارڈ لیتے ہوئے  اسے سربرینتسا کی تمام خواتین او رماوں کے علاوہ والدین  اور نے کے بچوں کے نام کیا ۔

 بہترین اداکار کا ایوارڈ  دی فادر  فلم کے لیے انتھونی ہاپکنز جبکہ  بہترین کہانی کےلیے دی فادر فلم کے کہانی نویس فلوریان زیلر  اور کرسٹوفر ہیمپٹن کو دیا گیا ۔

بہترین مزاحیہ فلم کا ایوارڈ ننجا بے بی نامی فلم کو ملا ۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں