English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

بحیرہ بالٹک میں دو بحری جہاز ٹکرا گئے،1ڈوب گیا

القمر

بحیرہ بالٹک میں سویڈن  کے قریب  دو مال بردار بحری جہاز ٹکرا گئے۔

 بی بی سی کے مطابق، سویڈش  ادارہ برائے جہاز رانی کےمطابق، دو بحری جہاز  بحیرہ بالٹک میں ڈنمارک کے جزیرہ بورن ہالم اور سویڈش شہر وائی اسٹاڈ کے قریب آپس میں ٹکرا گئے جن میں سے ایک ڈوب گیا ۔

ادارے کے ترجمان یونس فرانزن نے بتایا ہے کہ  اس تصادم میں ڈینش بحری جہاز کارین ہوغ ڈوب گیا جس پر دو افراد موجود تھے۔

امدادی کاموں میں ہیلی کاپٹر اور دس کشتیاں شامل ہیں۔

 

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے