ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ہیٹی: پیٹرول ٹینکر میں دھماکہ، 40 افراد ہلاک بیسیوں زخمی

ہیٹی میں پیٹرول ٹینکر پھٹنے کے نتیجے میں 40 افراد ہلاک اور بیسیوں زخمی ہو گئے ہیں۔

اطلاع کے مطابق ہیٹی کے شہر کیپ ہیٹئین میں ایک پیٹرول ٹینکر الٹنے کے بعد پھٹ گیا۔

ٹینکر الٹنے کے بعد پیٹرول اکٹھا کرنے کے لئے جمع ہجوم میں سے 40 افراد ہلاک ا ور بیسیوں زخمی ہو گئے ہیں۔

دھماکے کے بعد فائر بریگیڈ کی ٹیموں کی طرف سے جائے وقوعہ پر لگی آگ کو بجھا دیا گیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں