ہنگری میں غیر قانونی تارکین وطن کی ایک گاڑی حادثے کا شکار ہو گئی جس میں سوار سات افراد ہلاک اور چار زخمی ہو گئے۔
پولیس کے مطابق، سرب سرحد کے قریب گاڑی کو رکنے کا شارہ کیا گیا مگر ڈرائیور نے ایک نہ سنی اور تیز رفتاری سے گاڑی بھگانے کے کی کوشش میں ایک عمارت سے ٹکرا دی ۔
اس حادثے میں چار افراد ہلاک اور چار زخمی ہو گئے جبکہ ڈرائیور کو بھی زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔
