English Al Qamar Urdu جون 29, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ہیٹی: آئل ٹیکر میں دھماکہ،75 افراد ہلاک

القمر

ہیٹی میں تیل لے جانے  والے ٹینکر میں دھماکے سے 75 افراد ہلاک اورمتعدد زائد زخمی ہوگئے۔

 خبر  کے مطابق گزشتہ روز ہیٹی کےشمالی شہر کیپ ہیٹن میں موٹر سائیکل ٹیکسی کو بچاتے ہوئےایک  ٹینکر ڈرائیور کے کنٹرول سے باہر ہو کر اُلٹ گیا ،جس کی وجہ سے تیل ٹینکر سے باہر گرنا شروع ہوا تو مقامی افراد اسے جمع کرنے کے لیے دوڑے، اسی دوران دھماکہ ہوگیا

 مقامی حکام کے مطابق دھماکے سے اطراف کے 20گھروں میں آگ لگ گئی جس کی وجہ سے گھروں میں موجود لوگوں کے بھی متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔

 دھماکے میں ہلاکتوں پر ہیٹی میں 3 دن کے سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے