English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

شام میں اسرائیل کے فضائی حملے

القمر

دمشق: شام میں اسرائیل کے فضائی حملے میں ایک شامی فوجی ہلاک ہوگیا۔

غیرملکی خبرایجنسی نے شامی میڈیا کے حوالے سے بتایا کہ اسرائیلی جنگی طیاروں نے شام کے جنوبی علاقے میں میزائل حملہ کیا جس سے ایک شامی فوجی ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ اسرائیلی طیاروں نے گولان کے علاقے میں بھی بمباری کی۔

رپورٹس کے مطابق اسرائیلی بمباری سے بہت سی عمارتوں کو نقصان پہنچا ۔ شامی فورسز نے اسرائیلی کی جانب سے فائرکئے گئے متعدد میزائلوں کوہدف تک پہنچنے سے قبل تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

منبع: ایکسپریس نیوز

The post شام میں اسرائیل کے فضائی حملے appeared first on شفقنا اردو نیوز.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے