ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

عراق، عربیل میں سیلاب سے 8 افراد جان بحق

ابتدائی اطلاعات  کے مطابق عراق کے شہر عربیل میں آنے والے سیلاب کی تباہ کاریوں میں 8 افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔

عربیل کے گورنر امید حوشناو نے مقامی میڈیا کو ایک بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ رات تک شدید بارشوں کی وجہ سے صوبے کی سرحدوں کے اندر کئی محلوں اور علاقوں میں پانی بھر گیا۔

حوشناو نے بتایا کہ سیلاب کی وجہ سے خواتین اور بچوں سمیت 8 افراد کی موت  واقع ہو گئی۔

انہوں نے کہا ہے کہ گھروں میں پانی اسوقت بھر گیا جب سب لوگ محو نیند تھے ، اس بنا پر جانی نقصان  زیادہ ہوا ہے، تا ہم اب صورتحال کنڑول میں ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں