ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پنجاب کالونی کے قریب ٹریفک حادثے میں 3 افراد جاں بحق

 کراچی: کراچی کے علاقے پنجاب کالونی کے قریب ٹریفک حادثے میں 3 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی کے علاقے پنجاب کالونی کے قریب ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا، حادثہ گاڑی اور موٹرسائیکل کے درمیان تصادم کے باعث ہوا، جاں بحق ہونے والوں میں 2 خواتین اور ایک مرد شامل ہیں جب کہ لاشوں اور زخمیوں کو جناح اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں