English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

چاغی کے قریب مسافر بس کے حادثے میں ایک خاتون جاں بحق، 18 زخمی

القمر

کوئٹہ: شاہرہ کوہ دلیل کے مقام پر مسافر بس حادثے میں ایک خاتون جاں بحق اور 18 زخمی ہوگئے۔ 

اسستنٹ کمشنر تفتان کے مطابق آر سی ڈی شاہرہ کوہ دلیل کے مقام پر مسافر بس حادثے کا شکار ہوگئی، جس کے نتیجے میں ایک خاتون موقع پر ہی دم توڑ گئی، جب کہ 18 افراد زخمی ہوگئے۔

اے سی تفتان کے مطابق زخمیوں کو تفتان ہسپتال میں طبی امداد دینے کے بعد دالبندین ریفر کررہے ہیں، 5 زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے