English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

کرغزستان نے ترک ڈرونز حاصل کر لیے

القمر

کرغزستان  نے ترکی سے بائراکتر ٹی بی ٹو ڈرونز خریدے ہیں۔

 صدارتی شعبہ اطلاعات کے مطابق،صدر سادیر کاپاروف نے  کرغز قومی سلامتی کی کمیٹی  کی جانب سے استعمال کیے جانے والے ان ڈرونز کا مشاہدہ کیا ۔

کرغز صدر نے ڈرونز کے نظام سے متعلق معلومات بھی حاصل کیں۔

بتایا گیا ہے کہ ی ڈرونز کرغز سرحدوں کی حفاظت سمیت ملکی دفاعی تحفظ کے لیے بھی استعمال ہونگے۔

 

 

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے