English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ترک وزیر خارجہ کی آذری ہم منصب سے ملاقات،علاقائی امور پر تبادلہ خیال

القمر

وزیر خارجہ مولود چاوش اولو نے اسلام آباد میں موجود آذری ہم منصب جیہون بائراموف سے ملاقات کی ۔

 اسلامی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کے ہنگامی اجلاس کے سلسلے میں اسلام آباد میں یہ ملاقات ہوئی۔

ترک وزیر خارجہ نے اپنی ٹویٹ میں لکھا کہ اس ملاقات میں ہم نے قفقاز کی صورت حال کے بارے میں غور کیا جبکہ ترکی  خطے میں بحالی امن کی کوششوں کے لیے تعاون جاری رکھے گا۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے