English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

شمالی شام و عراق میں کاروائی،6 دہشتگرد ہلاک

القمر

شمالی عراق میں پنجہ برق آپریشن اور شمالی شام میں چشمہ امن کے حامل علاقے میں 6 دہشتگرد مارے گئے۔

 ترک وزارت دفاع کے مطابق، شمالی عراق میں پنجہ برق آپریشن کے نتیجے میں دو اور شمالی شام میں چشمہ امن کے حامل علاقے میں  پی کےکے کے 4 دہشتگرد مارے گئے۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے