ترک ضلع ازمیر کے قصبے دیکیلی کے قریب 137 غیر قانونی تارکین وطن ڈوبنے سے بچا لیے گئے۔
ترک ضلع موعلا کے قصبے کوئے جائز میں بھی ایک ماہی گیر کی مدد سے ایک سو کے قریب تارکین وطن کو خشکی پر لایا گیا جبکہ ان کے ایجنٹ کو بھی گرفتار کرلیا گیا۔
ان تارکین وطن کو ضروری کاروائی کے لیے شعبہ مہاجرین لے جایا گیا ۔
