ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امریکہ نے کورونا کے خلاف دوا کی ہنگامی طور پر اجازت دےدی

امریکہ کی غذائی اور ادویاتی ادارے ایف ڈ اے نے فائزر کمپنی کی تیار کردہ ایک دوا کورونا کے مریضوں کو دینے کی ہنگامی طور پر اجازت دے دی ہے۔

بتایا گیا ہے کہ” پیکسلووِڈ” نامی گولی طبیعت کی زیادہ خرابی سے بچنے کے لیے کورونا کے ایسے مریضوں کو دی جا سکتی ہے جن میں علامات شدید نہ ہوں۔

ایف ڈی اے کے مطابق یہ امریکہ میں پہلی ایسی دوا ہے جو ٹیبلٹ کی شکل میں ہے۔

یہ دوا مفت لیکن ڈاکٹر کے نسخے پر دی جائے گی۔

امریکی حکومت نے اس دوائی کے 10 ملین پیکٹس کی آرڈر دیا ہے جس کی قیمت 5.3 بلین ڈالرز بنتی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں