ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امریکہ: طیارہ، پیرا گلائیڈر سے ٹکرا گیا، 2 افراد ہلاک

امریکہ میں ایک چھوٹے طیارے اور پیرا گلائیڈر کے درمیان ٹکراو کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

امریکہ وفاقی محکمہ ایوی ایشن FAA کے جاری کردہ بیان کے مطابق ہوسٹن کے جوار میں "Cessna 208” واحد موٹر والا طیارہ ایک پیرا گلائیڈر سے ٹکرا گیا ہے۔

ٹکراو سے مختصر مدت کے بعد طیارہ زمین پر آ گرا۔ حادثے میں پائلٹ اور پیرا گلائیڈر دونوں ہلاک ہو گئے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں