English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ترکی: دہشت گردی کے خلاف جدوجہد جاری، 2 دہشتگرد جہنم واصل

القمر

شام کے شمال میں آپریشن چشمہ امن کے علاقے میں گھسنے کی کوشش میں مصروف، علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے 2 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا ہے۔

ترکی وزارت دفاع کے جاری کردہ بیان کے مطابق ” ہم، چشمہ امن کے علاقے میں امن و امان میں خلل ڈالنے کے خواہش مند دہشت گردوں کے خلاف مداخلت جاری رکھے ہوئے ہیں۔ دلیر ترک کمانڈوز کی طرف سے، تحریکی فائرنگ کرنے اور علاقے میں گھسنے کی کوشش میں مصروف، PKK/YPG کے 2 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا ہے”۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے