English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

اسپین، جزیرہ تنریفہ میں سمندری پانی شہر میں گھس آیا

القمر

ہسپانوی جزیرے تنریفہ میں نا مساعد موسمی حالات کے باعث سطح سمندر  بلند ہو گئی۔

جزیرے کے بعض مقامات پر  سیلاب کے پانی سے بعض شہری زخمی ہو گئے، حکام نے مزید سیلاب آنے پر عوام کو خبردار کیا ہے۔

علاقے کے بلدیہ میئر   کا کہنا ہے کہ  شہر میں نصب سیلاب کا الرٹ  سسٹم  ناکام رہا ہے، اس سسٹم میں سمندر سے  خشکی کی جانب پانی کے بہاؤ کے ممکنات کو شامل نہیں کیا گیا تھا۔

میئر نے علاوہ ازیں عوام  کو آئندہ کے گھنٹوں میں  پیش آ سکنے والی آفت   کے برخلاف  تیار رہنے کی تلقین بھی کی ہے۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے