ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکی: قومی شاعر مہمت عاکف ارسوئے کی 85 ویں برسی، نائب صدر کا خصوصی پیغام

ترکی کے نائب صدر فواد اوکتائے نے قومی شاعر مہمت عاکف ارسوئے کی 85 ویں برسی کی مناسبت سے پیغام جاری کیا ہے۔

سوشل میڈیا سے جاری کردہ پیغام میں اوکتائے نے کہا ہے کہ "میں، قومی ترانے کے خالق اور ہمارے قومی شاعر مہمت عاکف ارسوئے کی 85 ویں برسی کے موقع پر انہیں دعائے مغفرت و رحمت کے ساتھ یاد کر رہا ہوں۔ ہمارے دل، ان کے وطن کی محبت سے چُور مصرعوں سے سرشار ہیں۔انہوں نے اپنے افکار، فن پاروں اور روحِ جنگ نجات کی صورت میں ہمارے لئے جو ورثہ چھوڑا ہے اسے آئندہ نسلوں تک پہنچانا ہمارا فرض ہے”۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں