ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ایران، صوبہ ہرزمزگان میں زلزلے کے جھٹکے

ایران کے جنوب میں صوبہ ہرمزگان میں 5 کی شدت کا زلزلہ آیا ہے۔

تہران یونیورسٹی کے زلزلہ پیما مرکز کے بیان کے مطابق یہ زلزلہ، جس کا مرکز صوبہ ہرمزگان کا مرکزی شہر بندر عباس تھا، مقامی وقت کے مطابق صبح 11.01 منٹ پر رونما ہوا ہے۔

بتایا گیا ہے کہ زلزلے کا مرکز  زیرِ زمین 15 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔

زلزلے میں کسی جانی یا مالی نقصان کے بارے میں ابھی تک کوئی بیان سامنے نہیں آیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں