جاپانی ٹریفک پولیس کا رقص کرتے ہوئے ٹریفک کنٹرول جنوری 4, 2022 القمر جاپان میں ایک ٹریفک پولیس اہلکار گاڑیوں کی آ مدورفت کے نظام کو چلانے کی خدمات کو خصوصی رقص کی ہمراہی میں چلاتا ہے۔