سعودی عوام کا برفباری کی آمد پر روایتی لوک رقص جنوری 4, 2022 القمر سعودی شہر طبوق میں پڑنے والی سال کی پہلی برفباری کا جشن دابکے لوک رقص کے ساتھ منا رہے ہیں۔ .