English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

موزمبیق کے صدر اور ان کی اہلیہ کورونا میں مبتلا ہو گئے

القمر

موزمبیق کے صدر فلپ نویوسی اور ان کی اہلیہ اسا  آورا نویوسی کورونا میں مبتلا ہو گئے۔

ایوان صدر کے مطابق، صدر اور ان کی اہلیہ اس وقت زیر قرنطینہ ہیں البتہ ان کی صحت بہتر ہے۔

موزمبیق میں اب تک دو ہزار اکتیس افراد کورونا کے باعث ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ متاثرین کی تعداد ایک لاکھ 93 ہزار371 ہے۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے