English Al Qamar Urdu جون 29, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

پی سی بی ایوارڈ کیلیے نامزد ہوا یہی بہت، نہ ملا تو غم نہیں ہوگا، عابد علی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ٹیسٹ کرکٹر عابد علی نے پی سی بی ایوارڈ کے لئے نامزد ہونے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ اللہ کا جتنا شکر ادا کروں کم ہے۔عابد علی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کردہ بیان میں کہا کہ ایوارڈ کا ملنا اضافی حوصلہ افزائی ہے نہ بھی ملے تو دکھ کی بات نہیں ہے۔ عابدعلی نے کہا کہ بین الاقوامی سطح پر اپنے وطن کی نمائندگی ایک ایسا ایوارڈ ہے جو ہر لمحہ بہتر کارکردگی کے جذبے کو بیدار رکھتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے