سوئیڈن کے شاہ کارل گستاف اور ملکہ سلویا کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آگیا۔
شاہی محل سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ شاہ سوئیڈن اور ملکہ میں کورونا وائرس کی معمولی علامات ہیں۔
بتایا جاتا ہے کہ شاہ سوئیڈن اور ملکہ کورونا ویکسین کی تین خوراکیں لگوا چکے ہیں۔
