وزیر خارجہ میولود چاوش اولو کل ویڈیو ٹیلی کانفرنس کے ذریعے نیٹو کے وزرائے خارجہ کے ہنگامی اجلاس میں شرکت کریں گے۔
وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ حالیہ پیش رفت کی روشنی میں یورپی سلامتی سے متعلق امور پر بات کی جانے کی توقع کی جا رہی ہے۔
