English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

بھارتی شہر سورت میں زہریلی گیس کا اخراج،چھ افراد ہلاک

القمر

 بھارتی ریاست گجرات میں ایک ٹینکر سے خارج ہوئی زہریلی گیس سے چھ افراد ہلاک ہو گئے۔

پولیس اہلکار مہیش پٹیل نے بتایا ہے کہ سورت شہر میں واقع ایک صنعتی تنصیب کے ٹینکر سے زہریلی گیس کا اخراج ہوا۔

 اس گیس سے متاثر ہوئے چھ افراد ہلاک اور پچیس اسپتال میں داخل کروا دیئے گئے۔

مقامی میڈیا کا کہنا ہے کہ  اس گیس کا اخراج اس وقت ہوا جب ٹینکر کا ڈرائیور کیمیاِئی فضلے کو باہر نکال رہا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے