English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

پاکستان  کے صدر عارف علوی ایک بار پھر کرونا وائرس کا شکار

القمر

پاکستان  کے صدر عارف علوی کے نئے قسم کے کورونا وائرس (COVID-19) کے ٹیسٹ کا نتیجہ پھر مثبت آگیا۔

صدر مملکت عارف علوی نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر اپنے بیان میں کہا کہ وہ دوسری بار کووڈ-19 کا شکار ہوگئے ہیں ۔ انہوں نے  شہریوں سے وہ احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی اپیل کی ہے۔

صدر علوی اس سے قبل  29 مارچ 2021 کو کوویڈ 19  کا شکار ہوگئے تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے