English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

وزیر تجارت مہمت مُش کی امریکی ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ

القمر

وزیر تجارت مہمت مُش نے اپنے امریکی ہم منصب جینا ریمنڈو کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔

اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر اپنی پوسٹ میں، مُش  نےامریکہ  کے وزیر تجارت کے ساتھ اپنی فون پر گفتگو کے بارے میں معلومات فراہم کی ہیں ۔

انہوں نے اپنے ٹوئٹر اکاونٹ  میں کہا ہے کہ

"ہم نے امریکی وزیر تجارت جینا ریمنڈو کے ساتھ ایک نتیجہ خیز فون پر بات چیت کی۔ ہم نے اپنے تجارتی حجم کو بڑھانے کے لیے اٹھائے جانے والے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا، جو 2021 میں 28 بلین ڈالر تک پہنچ رہا ہے۔ ہم آنے والے وقت میں اپنے تجارتی تعلقات کو بہتر بنانے کے لیے قریبی بات چیت کریں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے