ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نائب صدر فواد اوکتائے کی ترکی کے آٹوموبائل انٹرپرائز گروپ (Togg) کے حکام کو مبارکباد

نائب صدر فواد اوکتائے  نے ترکی کے آٹوموبائل انٹرپرائز گروپ (Togg) کے سنئیر مینیجر (CEO) Gürcan Karakaş کو ٹیلی فون کرتے ہوئے  مبارکباد پیش کی ہے۔

بات چیت کرتے ہوئے  نائب صدر فواد اوکتائے  نے  امریکہ کے شہر لاس ویگاس میں منعقد ہونے والے دنیا کے سب سے بڑے کنزیومر الیکٹرانکس میلے (CES 2022) میں ٹوگ کی  عالمی سطح پرپذیرائی کو قابل فخرقرار دیا ہے۔

اوکتائے  نے ٹوگ کی تیاری میں تعاون  کرنے والے تمام افراد کا شکریہ ادا  کیا  جنہوں نے اسے ترکی  کے سب سے قیمتی  نقل و حمل کے برانڈ  کو بنانے میں نمایا کردارا ادا کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ترکی ایک ایسا ملک بنے گا جس نے اپنی ٹیکنالوجی کی سرمایہ کاری سے دنیا میں اپنا نام روشن کیا ہے۔  

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں