ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شمالی ایتھوپیا، کیمپ پر فضائی حملے میں 56 افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے

شمالی ایتھوپیا کے تگرائے علاقے میں اندرونی طور پر بے گھر ہونے والوں کے لیے قائم کیے گئے کیمپ پر فضائی حملے میں 56 افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے جبکہ کم از کم 30 زخمی ہوئے۔

میڈیا سے بات کرنے کی اجازت نہ ہونے والے  دو امدادی کارکنوں نے اپنا نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر  بتایا کہ مقامی حکام نے ہلاکتوں کی تصدیق کی ہے۔

فوجی ترجمان کرنل گینیٹ اڈانے اور حکومتی ترجمان لیگیسی ٹولو نے ابھی تک کوئی بیان نہیں دیا ہے۔

حکومت نے اس سے قبل باغی ٹگراین فورسز کے ساتھ 14 ماہ کی لڑائی میں شہریوں کو نشانہ بنانے سے انکار کر دیا تھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں