English Al Qamar Urdu جون 26, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

بنگلہ دیش: روہنگیا مسلم کیمپ میں آگ لگ گئی

القمر

میانمار کے صوبہ اراکان میں ظلم سے فرار ہونے اوالے روہنگیا مسلمانوں کے  بنگلہ دیش میں واقع کیمپ میں آگ لگ گئی۔

 خبر کےمطابق، اس کیمپ میں اکیس ہزار روہنگیا مسلمان مقیم ہیں جہاں کے سولہ نمبر کیمپ میں نا معلوم وجہ سے آگ لگ گئی۔

ترک تعاون و رابطہ ایجنسی کے تقسیم امدادی مرکز  اور آفات و ہنگامی حالات کے شعبے سے ملحقہ اس کیمپ میں لگی آگ کو بجھانے کی کوشش جاری ہے۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے