English Al Qamar Urdu جون 26, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

پاکستان میں شدید برف باری،حادثات میں تیرہ افراد ہلاک

القمر

 پاکستان کے صوبہ خیبر پختون خواہ اور بلوچستان میں شدید برف باری کے باعث حادثات میں تیرہ افراد ہلاک اور تیرہ زخمی ہو گئے۔

 خیبر پختون خواہ کے مختلف علاقوں میں شدید برف باری اور بارشوں سے سڑکیں بیٹھ گئیں اور متعدد مکانات گر گئے۔

 برف باری اور بارشوں کے باعث حادثات میں بالائی دیر میں چھ ،خیبر میں تین اور مردان میں ایک شخص ہلاک اور تیرہ زخمی ہو گئے۔

 بلوچستان میں بھی شدید بارشوں کے باعث ایک مکل کی چھ گر گئی جس کے نتیجے میں تین افراد ہلاک ہو گئے۔

متاثرہ علاقوں مین امدادی کاروائیاں جاری ہیں۔

 

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے