English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

برازیل: پہاڑ کا حصہ سیاحوں پر آن گرا،7 افراد ہلاک

القمر

برازیل میں  پہاڑ کا ایک حصہ سیاحوں کی کشتی  پر گرنے سے  7  افراد ہلاک اور 9 شدید زخمی ہو گئے۔

 خبر کے مطابق، برازیل کے مشہور سیاحتی مقام پر پہاڑ کا ایک حصہ سیاحوں کی کشتی پر آن گرا جس کے نتیجے میں  کم ازکم 7 افراد ہلاک اور 9 شدید زخمی ہو گئے، واقعے میں 20 سیاح  لاپتہ بھی ہوگئے۔

 حکام نے آبشار کے ساتھ پہاڑی  حصے کو  خستہ حال قرار دیا  تھا لیکن سیاحوں کوگھمانے والے گائیڈز نے مبینہ  طور پر ہدایات کو نظر انداز  کیا اور انہیں اس طرف لے آئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے