English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ترک سفارت کار آرمینیا کے لیے خصوصی مندوب مقرر

القمر

ترک سفارت کار سردار قلیچ جمہوریہ آرمینیا کے  لیے خصوصی مندوب مقرر کیے گئے  ہیں۔

 اس تقرری سے متعلق صدر ایردوان کا ایک خصوصی اعلامیہ سرکاری گزٹ میں شائع کیا گیا ہے۔

وزیر خارجہ مولود چاوش اولو نے اس سے آرمینیا کے لیے ایک خصوصی مندوب کی تقرری کا اعلان کیا تھا۔

وزیر خارجہ  نے بتایا تھا کہ  دونوں ملکوں کے مابین تعلقات کی بحالی کے لیے خصوصی مندوبین کا تبادلہ کیا جائے گا اور ہم اس سلسلے میں آذربائیجان کے ہمراہ قدم اٹھائیں گے۔

 

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے