English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ترکی: چاوش اولو چین کے دورے پر، چینی ہم منصب کے ساتھ ملاقات

القمر

ترکی کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو چین کے سرکاری دورے پر ہیں۔

چین میں اپنی مصروفیات کے دوران چاوش اولو نے وزیر خارجہ وانگ یی کے ساتھ ملاقات کی۔

ملاقات سے متعلق ٹویٹر سے جاری کردہ بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ "ہم نے، شنگھائی کے جوار میں واقع شہر ووشی میں وزیر خارجہ وانگ کے ساتھ ملاقات کی۔ مذاکرات میں ہم نے دو طرفہ تعلقات اور علاقائی موضوعات پر بات چیت کی اور اقتصادی تعاون کے امکانات کا جائزہ لیا۔ علاوہ ازیں ہم نے مقابل فریق کو، اوئیغور ترکوں سمیت ایجنڈے کے موضوعات کے بارے میں ترکی کی توقعات اور حساسیت سے بھی آگاہ کیا ہے”۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے