English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

موغا دیشو میں کار بم حملہ،10 افراد ہلاک

القمر

 صومالیہ کے دارلاحکومت موغا دیشو میں ایک کار بم دھماکے سے 5 حفاظتی اہلکاروں سمیت 10 افراد ہلاک ہو گئے۔

 بنادر صوبے  کے نائب گورنر علی یارہ علی کے مطابق وابری نامی علاقے میں ایک کار بم دھماکہ ہوا جس میں 10 افراد ہلاک ہو گئے۔

علی نے بتایا کہ اس دھماکے میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جبکہ ہلاک شدگان میں 5 فوجی بھی شامل ہیں۔

موغادیشو پولیس افسر  عبدی فتاح حسن  کا کہنا ہے کہ یہ حملہ  الشباب دہشتگرد تنظیم نے کیا ہے۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے