English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ترکی: صنعتی پیداوار میں  11،4 فیصد اضافہ

القمر

ترکی کی صنعتی پیداوار میں ماہِ نومبر کے دوران سالانہ سطح پر 11،4 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

ترکی محکمہ شماریات TUIK نے ماہِ نومبر کے صنعتی پیداواری انڈیکس کا اعلان کر دیا ہے۔

اعداد و شمار کے مطابق صنعتی پیداوار میں سالانہ سطح پر 11،4 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ صنعت کے زیریں سیکٹروں کا جائزہ لینے پر نومبر 2021 میں کان کنی اور معدنیات کے سیکٹر میں گذشتہ سال کے ماہِ نومبر کے مقابلے میں 7،5 فیصد، پیداواری صنعت کے سیکٹر میں 12،5 فیصد اور بجلی، گیس، اسٹیم اور ائیر کنڈیشننگ کے پیداوار و ڈسٹری بیوشن سیکٹر میں 4،0 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے