ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے وزیر اعظم دورہ انقرہ پر

صدر رجب طیب ایردوان  نے شمالی قبرصی ترک جمہوریہ  کے وزیر اعظم  فائز  سو جو اولو کو انقرہ میں شرف ملاقات  بخشا۔

مہمان وزیر اعظم کا  ترک صدر نے  ایوان صدر میں    خیر مقدم کیا۔

اس ملاقات میں نائب صدر  فواد اوکتائے بھی موجود تھے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں