English Al Qamar Urdu جون 21, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فورسز کا کلگام میں جعلی پولیس مقابلہ، کشمیری نوجوان شہید

القمر

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز نے ریاستی دہشتگردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک اور کشمیری نوجوان کوشہید کردیا۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فورسز نے کلگام میں جعلی مقابلے میں نوجوان کوشہید کردیا۔ بھارتی فوجیوں نے کلگام اورقریبی علاقوں کا محاصرہ کرکے گھرگھرتلاشی کے دوران متعدد نوجوانوں کوبدترین تشدد کا نشانہ بنایا۔

کلگام میں بھارتی فورسز کے نام نہاد آپریشن کے دوران ایک بھارتی فوجی ہلاک اور3 زخمی بھی ہوئے۔

قابض بھارتی فورسز نے دسمبرمیں 31 کشمیریوں کو شہید اور 94 کو گرفتار کیا جبکہ 11 گھروں کودھماکا خیز مواد سے تباہ کیا۔

منبع: ایکسپریس نیوز

The post مقبوضہ کشمیر: بھارتی فورسز کا کلگام میں جعلی پولیس مقابلہ، کشمیری نوجوان شہید appeared first on شفقنا اردو نیوز.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے