ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کیا سؤر کے گردے کی انسانی جسم میں پیوندکاری جائز ہے؟ حضرت آیت اللہ سید علی سیستانی کا جواب

حضرت آیت اللہ سید علی سیستانی نے انسانی جسم میں سؤر کے گردے کی پیوندکاری کے بارے میں ایک سوال کا جواب دیا۔ سوال اور اس کا جواب ذیل میں ہے۔
سوال: کیا انسانی جسم میں سؤر کے گردے کی پیوندکاری کی اسلام میں اجازت ہے؟
جواب: جی اس کی اجازت ہے اور سب اللہ عزوجل کے علم میں ہے۔ 
ہفتہ، 15 جنوری 2021
شفقنا اردو
ur.shafaqna.com

The post کیا سؤر کے گردے کی انسانی جسم میں پیوندکاری جائز ہے؟ حضرت آیت اللہ سید علی سیستانی کا جواب appeared first on شفقنا اردو نیوز.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں