ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نیو جرسی میں کیمیکل بنانے والی فیکٹری میں آتشزدگی

امریکہ کے شہر نیو جرسی میں کیمیکل بنانے والی فیکٹری میں آگ لگنے سے فائر فائٹر زخمی ہوگیا۔

پاساک شہر میں کیمیکل پروڈکشن فیکٹری میں آگ لگنے کے بعد خطرے کی گھنٹی کی سطح کو  11 تک کر دیا گیا۔

حکام نے بتایا کہ ابتدائی تعین کے مطابق 45 ٹن سے زیادہ تیار شدہ کلورین پیلٹس کو نقصان پہنچااور آگ پر قابو پانے کی کوشش کی جا رہی  ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں