ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

صومالیہ میں بم حملہ،حکومتی ترجمان زخمی

صومالیہ میں حکومتی ترجمان محمد ابراہیم  اپنے گھر کے سامنے  ہونے والے خودکش دھماکے میں زخمی  ہو گئے۔ 

خبر کے مطابق،  صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں خودکش دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں حکومتی ترجمان  محمد ابراہیم زخمی ہوگئے۔

خودکش دھماکہ حکومتی ترجمان کےگھر کے سامنے کیا گیا، دھماکے میں زخمی ہونے والے حکومتی ترجمان محمد ابراہیم کو  اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں