ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نائیجیریا: مسلح حملہ، 50 افراد ہلاک

نائیجیریا کے صوبے کیبی میں مسلح افراد کے حملے میں 50 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

قومی ذرائع ابلاغ کے مطابق بیسیوں موٹر سائیکل سوار مسلح افراد نے صوبہ کیبی سے منسلک گاوں ڈانکاڈے میں فوج اور پولیس کے ساتھ جھڑپ کی۔

جھڑپ کے بعد مسلح افراد کی طرف سے کئے گئے حملے میں 2 فوجیوں سمیت 50 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

حملے میں کثیر تعداد میں افراد زخمی بھی ہوئے ہیں علاوہ ازیں بیسیوں گھر جل کر راکھ اور کثیر تعداد میں مویشی تلف ہو گئے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں