English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

عراق: 2 بینکوں پر سٹن گرینیڈ حملے، 2 افراد زخمی

القمر

عراق کے دارالحکومت بغداد میں 2 بینکوں پر سٹن گرینیڈ حملوں میں 2 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔

بغداد آپریشنز کمانڈر احمد سلیم نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ دارالحکومت کے مرکزی علاقے قرادہ میں 2 بینکوں کو سٹن گرینیڈوں سے ہدف بنایا گیا۔ حملوں میں 2 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔

عراق حکومت سے منسلک سکیورٹی میڈیا نیٹ ورک نے بھی جاری کردہ بیان میں دو بینکوں پر سٹن گرینیڈ پھینکے جانے کی تصدیق کی ہے۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے