ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترک وزیر خارجہ کا اماراتی ہم منصب سے رابطہ،واقعہ ابوظبی پر اظہار تعزیت

 وزیر خارجہ مولود چاوش اولو نے متحدہ عرب امارات کے ہم منصب شیخ عبداللہ زائد النہیان سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا۔

 امور خارجہ کے مطابق، اس بات چیت میں وزیر خارجہ نے مولود چاوش اولو  نے گزشتہ روز ابوظبی میں ہوئے حملے میں ہلاک شدگان  اور زخمیوں کے لیے دلی تعزیت  کا اظہار کیا گیا ۔

علاوہ ازیں، دو طرفہ تعلقات اور بعض علاقائی موضوعات پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں