ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

صدر ایردوان کا ایل سلواڈورکے صدر نایب بوکیل کے نام سوشل میڈیا ہر پیغام

صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ انہیں ایل سلواڈور کے صدر نایب بوکیل کے کل ترکی کے دورے  بڑی اہمیت دیتے ہیں۔

صدر ایردوان  نے ترکی کے دورے کے حوالے سے بکیل کی سوشل میڈیا پر پوسٹ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ بوکیل کے "اچھے سفر” کی خواہش  کا اظہار  کرتے ہوئے  اسے سوشل میڈیا  پر شئیر کیا ہے۔

انہوں نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ "بطور ترکی، ہمیں آپ کی میزبانی کرتے ہوئے بڑی خوشی محسوس کریں گے۔ ہم آپ کے دورے کو بہت اہمیت دیتے ہیں، جس سے ہمیں یقین ہے کہ ایل سلواڈور کے ساتھ ہمارے تعلقات مضبوط ہوں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں