بیجنگ اولمپکس میں ترکی سے 7 کھلاڑیوں کی شمولیت جنوری 20, 2022 القمر 2022 بیجنگ سرمائی اولمکپس میں ترکی کی نمائندگی 7 کھلاڑی کریں گے۔ ترکی قومی اولمپک کمیٹی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق اسکینگ میں 6 جبکہ آئس اسکیٹنگ میں ایک کھلاڑی کی شمولیت قطعی حیثیت حاصل کر گئی ہے۔